International

آسٹریلیا: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک، 1 زخمی

آسٹریلیا: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک، 1 زخمی

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں مبینہ فائرنگ کے واقعے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک چھوٹے قصبے میں پیش آیا۔ واقعہ گھریلو تشدد کا معاملہ لگتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور ایک گاڑی میں فرار ہوا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments