اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور مزید 4 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 10 اکتوبر معاہدے کے بعد سے اسرائیل 500 سے زیادہ بار جنگ بندی خلاف ورزیاں کر چکا ہے، جنگ بندی کے باوجود غزہ میں انسانی صورتِ حال بدستور تباہ کُن ہے۔ اقوامِ متحدہ کی امدادی ایجنسی اُنروا نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 90 فیصد سے زائد آبادی کا انحصار امداد پر ہے، بیشتر لوگوں کو 24 گھنٹوں میں صرف ایک بار کھانا مل رہا ہے۔ دوسری جانب امریکا اسرائیل کی حمایت یافتہ متنازع امدادی تنظیم غزہ ہیومنٹیرین فاؤنڈیشن نے غزہ میں آپریشن روکنے کا اعلان کر دیا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کردی