International

اسرائیلی فوج کی شام میں کارروائیاں، چیک پوائنٹس قائم کرلیے

اسرائیلی فوج کی شام میں کارروائیاں، چیک پوائنٹس قائم کرلیے

اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اسرائیلی زمینی افواج نے شامی صوبے قنیطرا کے علاقے میں چیک پوائنٹس بھی بنالیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ گولان ہائیٹس سے پیش قدمی کرتے ہوئے شام کے جنوبی صوبے قنیطرا کے علاقے میں 2 چیک پوائنٹس بنالیے ہیں۔ شامی سرکاری ٹی وی نے اسرائیلی کارروائیوں کو شام کی داخلی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ گزشتہ ایک سال میں اسرائیل کی جانب سے شام میں 600 فضائی و ڈرون حملے اور گولہ باری کے واقعات پیش آئے، جن کی وجہ سے شامی شہریوں اور افواج کو نقصان اٹھانا پڑا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments