مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے 2 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی ٹی وی نے یہ مناظر دکھائے کہ اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 فلسطینی غیرمسلح شہریوں کو اس وقت شہید کر دیا جب وہ اسرائیلی فوج کے کہنے پر تعاون کے لیے بھی تیار تھے۔ اس افسوسناک واقعے پر اسرائیلی پولیس اور فوج کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مغربی کنارے کے شہر میں جنین میں 2 فلسطینیوں کو قتل کرنے کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق شہید ہونے والے فلسطینیوں کے شناخت 26 سالہ المنتاثر باللّٰہ اور 37 سالہ یوسف کے نام سے ہوئی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور