International

اسرائیلی فوج کا 40 سے زائد حماس جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا 40 سے زائد حماس جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے گزشتہ ہفتے کے دوران 40 سے زائد حماس جنگجو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ حماس جنگجو رفح میں سرنگوں کے خلاف آپریشن کے دوران مارے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی غزہ کی سرنگوں میں درجنوں حماس جنگجو موجود ہیں۔ سرنگوں کے اوپر کے علاقے اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہیں۔ جنوبی غزہ کے ٹنل نیٹ ورک میں موجود جنگجوؤں سے متعلق مذاکرات جاری ہیں۔ حماس نے ثالث ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان جنگجوؤں کو محفوظ راستے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments