اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک فوجی بدھ کے روز جنوبی غزہ میں لڑائی میں ہلاک ہو گیا لیکن ایک سکیورٹی ذریعے نے کہا کہ بظاہر یہ موت "دوستانہ فائرنگ" کی وجہ سے ہوئی ہے۔ فوج نے ایک بیان میں کہا، "ہایوگیو سے تعلق رکھنے والا پیراٹروپرز ریکونیسنس یونٹ کا ایک سپاہی 21 سالہ سٹاف سارجنٹ آفری یافے جنوبی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران ہلاک ہو گیا۔" تاہم ایک سکیورٹی ذریعے نے اے ایف پی کو بتایا کہ وہ فوجی بظاہر "فرینڈلی فائرنگ سے ہلاک ہوا" البتہ مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ ذرائع نے مزید کہا "واقعہ بدستور زیرِ تفتیش ہے،" ۔ اس ہلاکت سے غزہ میں 10 اکتوبر کو جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد سے ہلاک شدہ اسرائیلی فوجیوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ