اسرائیل نے کینیڈین وفد کو مغربی کنارے میں داخل ہونے سے روک دیا۔ کینیڈین وفد کو اردن سے مغربی کنارے میں داخل ہونے سے روکا گیا ہے۔ ترجمان نیشنل کونسل آف کینیڈین مسلمز این سی سی ایم نے کینیڈین میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیلی حکام نے وفد کے ہر رکن سے ایک فارم پر دستخط کرنے کے لیے کہا۔ ترجمان کے مطابق فارم میں یہ تسلیم کرنے کا کہا گیا کہ دستخط کنندہ عوامی تحفظ کے لیے خطرہ ہے، جس پر وفد کے ارکان نے فارم پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق وفد میں 6 ارکانِ پارلیمان سمیت 30 افراد شامل تھے۔ وفد میں کینیڈین رکنِ پارلیمان سمیر زبیری، فارس السعود، اسلم رانا، اقراء خالد، گربکس سائنی اور جینی کوان شامل تھے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ