International

اسرائیل نے ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین کا سفارتی استثنیٰ ختم کردیا

اسرائیل نے ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین کا سفارتی استثنیٰ ختم کردیا

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین کے لیے سفارتی استثنیٰ ختم کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے یو این ایجنسی کا استثنیٰ ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ قانون سازی سے انروا کے خلاف اسرائیلی عدالتوں میں قانونی کارروائی کی جا سکے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام مقبوضہ بیت المقدس میں انروا کے 2 دفاتر ضبط کر سکیں گے۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے گزشتہ سال انروا پر پابندی عائد کی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments