International

اسرائیل میں لاشوں اور زخمیوں کی تصویر لینے کی بھی اجازت نہیں،   صحافی

اسرائیل میں لاشوں اور زخمیوں کی تصویر لینے کی بھی اجازت نہیں، صحافی

اسرائیل میں تباہی کی صورتحال پر بھارتی صحافی نے کہا ہے کہ تل ابیب میں تباہی، 100 میٹر نیچے سرنگیں بھی میزائلوں سے لرز رہی ہیں۔ بھارتی صحافی نے بتایا کہ اسرائیل میں لاشوں اور زخمیوں کی تصویر لینے کی بھی اجازت نہیں۔ اسپتال جانے کی اجازت نہیں، تباہ عمارت کی تصویر یا وڈیو بنانے پر بھی پابندی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی ٹیکنالوجی کا چرچا سنا تھا مگر یہ ٹیکنالوجی ناکام ہوتے دیکھ لی۔ بھارتی صحافی نے بتایا کہ میزائل الرٹ کا کبھی کبھی میسج بھی نہیں آتا اور حملہ ہوجاتا ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی صحافی مودی کے دورہ اسرائیل کی کوریج کیلئے اسرائیل گئے تھے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments