اسرائیل نے ایران میں نطنز کی جوہری تنصیبات پر حملہ کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ویانا میں ہنگامی اجلاس کے دوران ایرانی نمائندے سے سوال کیا ہے کہ ایران میں کس جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا گیا؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ایران میں نطنز کی جوہری تنصیبات پر حملہ ہوا ہے۔ ویانا میں ایرانی سفیر نے بتایا کہ اسرائیل نے گزشتہ روز ایران کی جوہری تنصیب نطنز کو نشانہ بنایا۔ واضح رہے کہ ایران میں ہفتے سے جاری امریکی اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 555 ہوگئی ہے۔ ایرانی ہلال احمر کا کہنا ہے امریکی اسرائیلی حملوں میں 131 شہروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ