International

اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے: حزب اللّٰہ

اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے: حزب اللّٰہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مجرمانہ جارحیت پر شمالی اسرائیل میں 3 اسرائیلی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیروت سے جاری ہونے والے ایک بیان میں حزب اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے درجنوں لبنانی شہروں اور قصبوں پر حملہ کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم نے شمالی اسرائیل کے رامات ڈیوڈ ایئر بیس، میرون بیس کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللّٰہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر بھی اسرائیلی بیس کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments