International

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں دھماکہ، 21 افراد زخمی، متعدد کی حالت تشویشناک

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں دھماکہ، 21 افراد زخمی، متعدد کی حالت تشویشناک

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے ایک کیفے میں دھماکہ ہوگیا جس کے باعث دو درجن کے قریب لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہفتہ کے روز اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہونے والے دھماکے میں 21 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ دھماکہ دوپہر کے اوقات میں تین بجے ہوا، ہنگامی سروس فراہم کرنے والے ادارے نے بتایا کہ میڈرڈ کے جنوبی وسطی ضلع ویلیکاس میں یہ دھماکا ہوا ہے۔ تاہم اب تک دھماکے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں ہیں، اسپین کے سیکیورٹی حکام دھماکے سے متعلق تفتیش کررہے ہی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments