طالبعلموں نے 3 مارچ کو اپناسالانہ اسپورٹس Presidency college ke Maidan میں منعقد کیا ۔پرنسپل عائشہ علی خان نے اپنے مہمان عرفان علی تاج (سوشل ورکر) ،(محترمہ ریحانہ خاتون چیر پرسن بورو 5 ،کونسلر 44 ward )،پپو شمسی (سوشل ورکر), بسوا روپ راۓ( کونسلر 48 ward), شری نیہارنجن راۓ (D.0.Fire Service ) کا پھول اور مومنٹو پیش کر کے استقبال کیا میدان میں بچوں کے گارجئن بھی موجود تھے آخر میں گارجین نے بھی دوڑ میں حصہ لیا ۔ اسکول کے طالب علم چار گروپوں ریڈ ،گرین۔یلو اور بلو میں بٹے ہوۓتھے سب سے زیادہ نمبر حاصل کر کے Blue Group Champion Cup کا حقدار بنا
Source: Mashriq News service
ہمایوں کبیر انسٹی ٹیوٹ میں تعزیتی نشست
آج جگتدل میں جلسہ ذکر عالی مقام
اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع
انجمن باغ و بہار، بھاگل پورمیں یادکے گئے افسانوی مجموعہ" نیلی آنکھیں"کے مصنف۔ پریم ناتھ در
انجمن باغ و بہار،برہ پورہ میں یاد کئے گئے شعری مجموعہ" رگ جاں "کے خالق۔ خورشید الا سلام
سیمانچل ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تعلیمی و تربیتی پروگرام کا انعقاد

ہوڑہ میں خواجہ ہندالولی کمیٹی کا قیام عمل میں آیا
اسرائیلی جارحیت کا سامنا کررہے فلسطینی مسلمانوں کیلئے مدینہ مسجد ٹکیہ پاڑہ ،مٹیابرج میں اتوار کو اجتماعی دعا