International

اسلام آباد کی مسجد پر خود کش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

اسلام آباد کی مسجد پر خود کش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

داعش نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں جمعے کی نماز میں مسجد خدیجتہ الکبریٰ پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ بی بی سی مانیٹرنگ کے مطابق یہ دعویٰ گروپ کے ٹیلیگرام چینلز پر سامنے آیا ہے، جس کے مطابق اس حملے کے پیچھے داعش کا پاکستان میں متحرک گروہ ہے اور یہ ایک خودکش دھماکہ تھا۔ داعش کے خبر رساں ادارے ’عماق‘ نے بھی ایک بیان جاری کیا ہے جس میں مبینہ نقاب پوش حملہ آور کی تصویر بھی شئیر کی گئی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments