وینزویلا کی حکومت کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو اگر نوبیل انعام وصول کرنے جاتی ہیں تو وہ مفرور تصور ہوں گی۔ وینزویلا حکومت کے اٹارنی جنرل نے فرانسیسی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر اپوزیشن رہنما نوبیل انعام وصول کرنے ناروے جاتی ہیں تو وہ مفرور تصور کی جائیں گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ماریا کورینا گرفتاری سے بچنے کےلیے روپوش ہیں، ان پر وینزویلا میں سازش کرنے، نفرت بھڑکانے اور دہشت گردی کے الزامات ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ماریا کورینا ماچاڈو کی وینزویلا میں آمریت سے جمہوریت کی پرامن کوششوں کو سراہتے ہوئے انہیں اکتوبر میں امن کے عالمی نوبیل انعام سے نوازا گیا تھا۔ انہیں گزشتہ سال وینزویلا میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا تھا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کردی