سان فرانسسکو میں اوپن اے آئی کے بھارتی نژاد سابق ملازم سچیر بالاجی اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس کے مطابق 26 سالہ نوجوان اوپن اے آئی کے سابق ملازم سچیر بالاجی نے خودکشی کی ہے۔ سان فرانسسکو پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی لاش 26 نومبر کو سان فرانسسکو کی بوکانن اسٹریٹ پر واقع ان کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی ابتدائی تفتیش کے مطابق طبی معائنہ کاروں نے موت کو خودکشی قرار دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کسی مجرمانہ کارروائی کے شواہد نہیں ملے۔
Source: Social Media
جنوبی کوریا: قائم مقام صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع
موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک
جاپان ائیرلائنز کے سسٹم پرسائبر حملے سے متعدد پروازیں متاثر ، سیکڑوں مسافر پریشان
غزہ پناہ گزین کیمپ میں خون جما دینے والی سردی، 3 کم سن بچے ٹھٹھرکرجاں بحق
گنجا اور نایاب عقاب 250 سال بعد امریکا کا قومی پرندہ قرار
آذر بائیجان کا طیارہ مبینہ طور پر میزائل کا نشانہ بنا، ذرائع