International

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں سابق فلپائنی صدر روڈریگو کی پیرول کی درخواست مسترد

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں سابق فلپائنی صدر روڈریگو کی پیرول کی درخواست مسترد

عالمی فوجداری عدالت (انٹرنیشنل کرمنل کورٹ) نے فلپائن کے سابق صدر روڈریگو ڈوٹرٹے کی پیرول کی درخواست مسترد کر دی۔ روڈریگو ڈوٹرٹے پر منشیات کے خلاف کارروائیوں کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات ہیں۔ عدالت نے کہا کہ ان کے وکلاء کی جانب سے تجویز کردہ شرائط پیرول کے تقاضوں پر پوری نہیں اترتیں۔ روڈریگو ڈوٹرٹے کے وکلاء کا مؤقف تھا کہ ان کی خراب صحت کے باعث انہیں مقدمے کی سماعت سے قبل رہا کیا جائے، تاہم عدالت نے اس دلیل کو مسترد کر دیا۔

Source: scoial media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments