Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS

International

ایران کے حملے میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک، سینٹ کام کی تصدیق

ایران کے حملے میں ایک اور امریکی فوجی ہلاک، سینٹ کام کی تصدیق

امریکی سینٹ کام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کا ایک اور فوجی اہلکار عراق میں مارا گیا ہے۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق یہ واقعہ 18 جولائی کو پیش آیا، امریکی سینٹ کام کے مطابق یہ امریکی فوجی ایران کے ڈرون حملے میں مارا گیا۔ اس سے پہلے ہفتے کو اردن پر ایران کے میزائل حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک اور ایک لاپتا ہوگیا تھا جبکہ چار امریکی فوجی اہل کار زخمی ہوئے تھے۔

Source: Admin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Popular in International

Related Articles

Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments