International

انڈونیشیا: سماٹرا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 604 ہوگئی

انڈونیشیا: سماٹرا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 604 ہوگئی

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں رواں ہفتے ہونے والی طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 604 ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے جکارتا سے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ جزیرہ سماٹرا میں مختلف حادثات میں 600 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سماٹرا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 464 افراد لاپتہ ہیں، جنکی تلاش کا کام جاری ہے۔ مقامی حکام کے مطابق سماٹرا کے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments