انڈونیشیا کےدارالحکومت جکارتا میں ایک عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جکارتا سے پولیس کے مطابق 7 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 22 اموات ہوئی ہیں، جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ آگ ممکنہ طور پر ڈرون کی بیٹری پھٹنے سے لگی، آگ بھجانے کے بعد کولنگ اور عمارت کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عمارت ایگری کلچرل ڈرون سروس کمپنی کے زیرِ استعمال تھی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ