International

ہانگ کانگ: عمارت میں آگ لگنے کا معاملہ، 8 افراد زیرِ حراست

ہانگ کانگ: عمارت میں آگ لگنے کا معاملہ، 8 افراد زیرِ حراست

ہانگ کانگ کے انسدادِ بدعنوانی کے ادارے نے رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے کے واقعے میں 8 افراد کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عمارت میں آگ لگنے کے واقعے میں زیرِ حراست افراد میں خاتون بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ ہانگ کانگ میں کثیر المنزلہ رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے کا واقعہ بدھ 26 نومبر کو پیش آیا تھا۔ غیرملکی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ واقعے میں 128 افراد ہلاک اور 79 زخمی ہوئے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments