ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی و اسرائیلی اہداف کے خلاف حملوں کی 34ویں لہر جاری ہے، جس کے دوران یو اے ای اور بحرین میں اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ پاسداران انقلاب کا بیان میں کہنا ہے کہ امریکی اسرائیلی اہداف پر حملوں میں تین قسم کے میزائلوں کے ساتھ ہائپرسونک میزائل بھی فائر کیے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ ابوظبی کے نزدیک الظفرہ اور بحرین کے جوفر فوجی اڈوں پر امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے جبکہ اسرائیل میں رمات ڈیوڈ فوجی اڈے اور حیفا کے ہوائی اڈے پر بھی حملے کیے گئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں صہیونی فوج کے پوشیدہ میزائل لانچرز کو بھی ایرانی میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ