International

امریکا نے وینزویلا کی تیل کی صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں

امریکا نے وینزویلا کی تیل کی صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں

امریکی حکومت نے وینزویلا پر تیل کی صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں، تیل کی صنعت کے لیے جنرل لائسنس بھی جاری کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ وینزویلا کی تیل کی صنعت کے لیے جنرل لائسنس جاری کیا جا چکا ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمۂ خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نئے لائسنس سے وینزویلا کی حکومت کو معمول کی تیل ٹرانزیکشنز کی اجازت مل گئی ہے۔ پابندیاں نرم ہونے سے تیل کی برآمد، فروخت، ترسیل اور ریفائننگ امریکی اداروں کے لیے ممکن ہو سکے گی۔ امریکی محکمۂ خزانہ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ وینزویلا میں سرمایہ کاری بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments