International

امریکا نے جنوبی کوریا میں نصب دفاعی سسٹم تھاڈ اسرائیل منتقل کردیا

امریکا نے جنوبی کوریا میں نصب دفاعی سسٹم تھاڈ اسرائیل منتقل کردیا

امریکا نے جنوبی کوریا میں نصب دفاعی سسٹم تھاڈ کو اسرائیل منتقل کر دیا گیا۔ سیول سے میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی سرکاری میڈیا نے دفاعی سسٹم تھاڈ کی منتقلی کی ویڈیو جاری کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی ٹرانسپورٹ طیاروں نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے جنوب میں پیونگٹائیک شہر میں واقع امریکا کے اوسان ایئر بیس سے دفاعی سامان منتقل کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق متعدد امریکی فوجیوں کو بھی جنوبی کوریا سے مشرق وسطٰی منتقل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل خطرے سے بچاؤ کے لیے جنوبی کوریا میں دفاعی سسٹم نصب کیا گیا تھا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments