International

امریکا نے ایف 15 ای کا اسکواڈرن مشرق وسطیٰ کے ایک اڈے پر پہنچا دیا

امریکا نے ایف 15 ای کا اسکواڈرن مشرق وسطیٰ کے ایک اڈے پر پہنچا دیا

امریکا نے ایف 15 ای کا ایک اسکواڈرن مشرق وسطیٰ کے ایک اڈے پر پہنچا دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ ایف 15 ای کا ایک اسکواڈرن 18 جنوری کو مشرق وسطیٰ کے ایک اڈے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایف 15 اسکواڈرن جنگی تیاریوں اور خطے میں استحکام کو فروغ دے گا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments