International

امریکا نے افغانستان کو ناجائز حراست میں رکھنے والی ریاست قرار دے دیا

امریکا نے افغانستان کو ناجائز حراست میں رکھنے والی ریاست قرار دے دیا

امریکا نے افغانستان کو ناجائز حراست میں رکھنے والی ریاست قرار دے دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ افغانستان کو ناجائز حراست کی ریاستی سرپرستی کی فہرست میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان پالیسی میں رعایت کے لیے دہشتگردانہ حربے جاری رکھے ہوئے ہیں، موجودہ امریکی انتظامیہ کے دور میں یہ طریقہ کارآمد نہیں ہوگا۔ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ طالبان افغانستان میں قید ڈینس کوئل، محمود حبیبی اور دیگر امریکیوں کو رہا کریں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments