International

امریکا میں شدید برف باری، 18 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں شدید برف باری، 18 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکا کی 18 ریاستوں میں تباہ کن برفانی طوفان، شدید برفباری اور بارش سے 20 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما، آرکنساس میں شدید برف باری ہوئی، مجموعی طور پر 18 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ 9 ریاستوں میں نیشنل گارڈز کو متحرک کردیا گیا ہے۔ واشنگٹن، نیویارک، فلاڈیلفیا اور بوسٹن میں شدید برفباری کا امکان ہے۔ نیویارک کے میئر نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ امریکا بھر میں 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments