امریکا میں شدید برفانی طوفان کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 30 ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملک کا دو تہائی حصہ اب بھی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، برفباری کے باعث 12 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ ساڑھے 5 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں۔ 44 ریاستوں کے تقریباً 20 کروڑ افراد کے لیے شدید ترین ٹھنڈ کی وارننگ جاری کی گئی ہے جبکہ 24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک سٹی میں 8 سے 15انچ تک برفباری ریکارڈ ہوئی ہے۔ نیویارک کے دیہی علاقے میں درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا، واشنگٹن میں آج وفاقی دفاتر بند ہیں، نیویارک سٹی کے اسکولوں میں آن لائن کلاسیں ہورہی ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ