International

امریکا کی مزید 7 ممالک کے شہریوں پر داخلے کی پابندی

امریکا کی مزید 7 ممالک کے شہریوں پر داخلے کی پابندی

امریکا کے صدر ٹرمپ نے فلسطینی اتھارٹی کے پاسپورٹ ہولڈرز اور شام سمیت مزید سات ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ ٹرمپ کی عائد کردہ پابندی کا سامنا کرنے والے دیگر ممالک میں برکینا فاسو، مالی، نائجر، سیرا لیون، جنوبی سوڈان اور لاؤس شامل ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا ایسے تمام غیر ملکیوں کو روکنا چاہتا ہے جو اسے غیر محفوظ اور غیر مستحکم بناسکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا سے پہلے بھی بارہ ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگاچکا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments