International

امریکا کی براون یونیورسٹی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 8 زخمی

امریکا کی براون یونیورسٹی میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 8 زخمی

امریکا کی براون یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ روہڈ آئی لینڈ میں واقع براون یونیورسٹی کو فائرنگ کے سبب بند کردیا گیا۔ فائرنگ انجینئرنگ بلڈنگ میں ہوئی، حملہ آور کو گرفتارنہ کیا جاسکا۔ امریکا کے تعلیمی اداروں میں فائرنگ کا اس سال یہ 70 واں واقعہ ہے۔ امریکا کی اس آئی وی لیگ یونیورسٹی میں فائرنگ کے وقت کئی طلبہ نے اپنی جان کلاس رومز کے ڈیسک کے نیچے چھپ کر بچائی۔ حملے کے وقت طلبہ امتحانات میں مصروف تھے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments