International

امریکا کا ایتھوپیا کے تارکین کیلئے عارضی لیگل اسٹیٹس ختم

امریکا کا ایتھوپیا کے تارکین کیلئے عارضی لیگل اسٹیٹس ختم

امریکا نے ایتھوپیا کے تارکینِ وطن کیلئے عارضی لیگل اسٹیٹس ختم کر دیا۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق سرکاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایتھوپین تارکینِ وطن کا لیگل اسٹیٹس ختم کر رہی ہے۔ ادھر واشنگٹن سے سیکریٹری امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ ایتھوپیا اب عارضی لیگل اسٹیٹس کے لیے شرائط پر پورا نہیں اترتا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments