International

امریکا کے ساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر  علی لاریجانی

امریکا کے ساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے۔ علی لاریجانی کا سوشل میڈیا پر کہنا ہے کہ مصنوعی میڈیا کے ذریعے جنگ کے ماحول بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگی ماحول کے برعکس مذاکرات کے ڈھانچے کی تشکیل کا عمل جاری ہے۔ دوسری جانب ایران کے آرمی چیف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو وارننگ دے دی۔ ایرانی آرمی چیف امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ چاہے قوم کے سائنسدان اور فرزند شہید ہی کیوں نہ ہو جائیں، ایرانی جوہری صلاحیت برقرار رہے گی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments