امریکا کے سابق وزیر خزانہ لیری سمرز کمسنوں سے جنسی زیادتی کے مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلق پر ہارورڈ یونیورسٹی میں عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ لارنس ہنری سمرز انیس سو نناوے سے سن دو ہزار ایک تک امریکا کے وزیر خزانہ رہے اور ہارورڈ یونیورسٹی کے سن دو ہزار ایک سے سن دو ہزار چھ تک صدر بھی رہے تھے۔ وہ امریکا کی نیشنل اکنامک کونسل کے سن دو ہزار نو سے سن دو ہزار دس تک ڈائریکٹر کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ لیری سمرز اس سال کے آخر میں عہدہ چھوڑیں گے تاہم اس عرصے میں وہ چھٹیوں پر رہیں گے۔ ہارورڈ یونیورسٹی نے لیری سمرز کے خلاف تحقیقات شروع کی تھی، جب انکی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ طلبہ کے سامنے اعتراف کررہے تھے کہ انکا جیفری ایپسٹین سے تعلق رہا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ