International

امریکا کے ایران کیخلاف حملوں کی حمایت کرتے ہیں: آسٹریلوی وزیر اعظم

امریکا کے ایران کیخلاف حملوں کی حمایت کرتے ہیں: آسٹریلوی وزیر اعظم

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز ن نے کہا ہے کہ امریکا کے ایران کے خلاف حملوں کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے انتقال پر سوگ نہیں منایا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران رجیم کا ایٹمی پروگرام عالمی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments