International

امریکا اور یوکرین نے جنگ بندی کے ممکنہ معاہدے پر بات کی، کیرولین لیوٹ

امریکا اور یوکرین نے جنگ بندی کے ممکنہ معاہدے پر بات کی، کیرولین لیوٹ

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکا اور یوکرین نے روس جنگ کے خاتمے کے لیے ممکنہ معاہدے پر نتیجہ خیز بات چیت کی ہے، تاہم چند نکات پر اختلاف ہے۔ کیرولین لیوٹ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ پُرامید ہیں کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ڈیل ہو سکتی ہے۔ ٹرمپ پیوٹن اور زیلنسکی پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روس یا یوکرین میں سے ٹرمپ کسی ایک فریق کے مقابلے میں دوسرے کی حمایت نہیں کر رہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments