عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریک اور اسرائیل کے اقدامات غیراخلاقی اور غیر قانونی ہیں۔ عمان کے اعلیٰ سفارت کار نے گزشتہ ہفتے کے دوران امریکہ، اسرائیل اور ایران کے فوجی اقدامات کی مذمت کی ہے۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسیدی نے کہا کہ وہ آج اپنے عرب لیگ کے ہم منصبوں کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ میں شامل ہونے پر "خوش” ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف جو کارروائی کی گئی ہے وہ غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔ "لیکن ایران کی طرف سے اپنے پڑوسیوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں بھی انتہائی افسوسناک اور ناقابل قبول ہیں میں تمام فریقوں سے تحمل، جنگ بندی اور سفارت کاری کی فوری واپسی کا مطالبہ کرتا ہوں۔”
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ