امریکی شہر منی ایپولس میں امیگریشن افسر کی فائرنگ سے ایک اور تارکِ وطن زخمی ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا واقعہ کے حوالے سے کہنا ہے کہ اہل کار نے وینزویلا کے شہری کو ٹانگ میں اس وقت گولی ماری جب وہ ٹریفک چیک کے دوران فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مطابق زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد لوگوں کا احتجاج اور اہل کاروں سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ قبل ازیں امیگریشن افسر کی فائرنگ سے ایک 37 سالہ خاتون رینی گوڈ کی ہلاکت کے بعد امریکا بھر میں احتجاج شروع ہوگئے تھے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ