بنگلہ دیش کے روزنامہ دیش روپانٹر کی رپورٹ کے مطابق، امریکی ریاست مشی گن کے شہر ہمٹرامک نے بنگلہ دیش کی تین بار کی وزیر اعظم کے اعزاز میں اپنی ایک سڑک کا نام کارپینٹراسٹریٹ سے خالدہ ضیاء سٹریٹ رکھ دیا ہے۔ ایک اہم حقیقت یہ ہے کہ ہیمٹرمک شہر امریکہ کا پہلا شہر ہے جہاں مکمل طور پر مسلم اکثریتی آبادی ہے۔ یہ ایک آل مسلم کونسل والا پہلا امریکی شہر بھی ہے۔ ہیمٹرامک 2013 میں مسلم اکثریتی شہر بنا اور اس شہر میں 2015 میں ایک مسلم اکثریتی گورننگ کونسل بھی تھی۔ 2022 میں، ہیمٹرامک مسلم سٹی کونسل کے ساتھ پہلا امریکی شہر بن گیا تھا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ