صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران میں ’بڑے پیمانے پر جنگی کارروائیاں‘ جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ ایرانی حکومت کی طرف سے لاحق خطرات کو ختم کیا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران نے امریکی انتباہات کو نظر انداز کیا اور ’ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں روکنے سے انکار کر دیا۔‘ امریکی صدر نے کہا کہ ایران کا میزائل پروگرام دراصل ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کو تحفظ دینے کے لیے بنایا گیا تھا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگرچہ امریکہ وہ ملک تھا جو اس عمل کو روکنا چاہتا تھا، لیکن ’سب ہمارے ساتھ تھے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ایٹمی ہتھیاروں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے لیس ایرانی حکومت مشرقِ وسطیٰ کے ساتھ ساتھ امریکی عوام کے لیے بھی ایک ’ناقابلِ برداشت خطرہ‘ ثابت ہوگی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ