International

امریکہ اور اسرائیل کی ’فسادی تنظیموں‘ سے وابستہ 279 مظاہرین گرفتار کر لیے گئے: ایرانی پولیس چیف

امریکہ اور اسرائیل کی ’فسادی تنظیموں‘ سے وابستہ 279 مظاہرین گرفتار کر لیے گئے: ایرانی پولیس چیف

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے 279 افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ اسرائیل اور امریکہ سے تعلق رکھنے والی ’فسادی تنظیموں‘ سے وابستہ ہیں۔ ایرانی سرکاری براڈکاسٹر آئی آر ائی بی کے ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر شائع کردہ رپورٹ کے مطابق ایرانی عوامی سکیورٹی پولیس کے چیف فراجا نے 279 ’شرپسندوں‘ کی گرفتاری کا اعلان کیا۔ حالیہ ہفتوں کے مظاہروں کے دوران، ایرانی حکام نے امریکہ اور اسرائیل پر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام عائد کیا اور مظاہرین کو ’شرپسند‘ قرار دیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments