International

اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایرانی حملوں اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ محمد بن زاید النہیان اور ڈونلڈ ٹرمپ نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments