متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بینکنگ سسٹم متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ صارفین نے شکایت کی کہ کئی بینکوں کی موبائل ایپ اور ویب سائٹس ڈاؤن ہیں۔ امارات کے بعض بینکوں کی فون اور آن لائن بینکنگ سروسز بھی متاثر رہیں۔ دبئی سے اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ بینکنگ سسٹم بحال کرنے میں کامیاب رہے ہیں، آئی ٹی نظام میں رکاوٹ کے باعث صارفین کو دشواری ہوئی۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ سروس میں تعطلی کی ممکنہ وجہ ڈیٹا سینٹر میں آگ قرار دی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق نئی چیلجنز سے نمٹنے کیلئے ٹیمیں متحرک ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ