International

امارات کا خرگ پر حملے میں اماراتی زمین استعمال ہونے کا ایرانی الزام مسترد

امارات کا خرگ پر حملے میں اماراتی زمین استعمال ہونے کا ایرانی الزام مسترد

متحدہ عرب امارات نے ایران کے اس الزام کو مسترد کردیا ہے کہ امریکا نے خرگ جزیرے پر حملے کے لیے متحدہ عرب امارات کی زمین استعمال کی تھی۔ خرگ ایران کا ایک ایسا جزیرہ ہے جہاں سے تیل کی برآمدات ہوتی ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے ایران کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تہران کی پالیسی کنفیوژن کا شکار ہے اور اس میں ذہانت نظرنہیں آتی۔ اماراتی صدر کے سفارتی مشیر انور غرغاش نے کہا کہ امارات کو دفاع کاحق ہے مگر دلیل اور منطق کو ترجیع بنایا ہوا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments