Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Activities

علقمہ انصاری نے آئی ایس سی امتحان میں نمایاں نمبروں سے کامیابی حاصل کی

Admin
By Admin
May 08, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA METRO STATION PAR MAHILA PASSENGER AUTHORITIES NE LAGAYA JURMANA

علقمہ انصاری نے آئی ایس سی امتحان میں نمایاں نمبروں سے کامیابی حاصل کی
علقمہ انصاری نے آئی ایس سی امتحان میں نمایاں نمبروں سے کامیابی حاصل کی — May 08, 2026
علقمہ انصاری نے آئی ایس سی امتحان میں نمایاں نمبروں سے کامیابی حاصل کی
علقمہ انصاری ابن فخرے عالم انصاری ، ساکن بی بی مسجد گلی، بیلیلیس روڈ ہوڑہ نے آئی ایس سی کے امتحان میں 90.25فیصد نمبر حاصل کرکے اپنے والدین اور قوم و ملت کا نام روشن کیا۔ علقمہ ہوڑہ کے مشہور و معروف اسکول سینٹ ایلوئے سیس آرفنیج اینڈ ڈے اسکول کا طالب علم ہے۔علقمہ کی اس شاندار کامیابی پراس کے گھر والوں نے اسے دعاﺅں سے نوازا۔

علقمہ انصاری ابن فخرے عالم انصاری ، ساکن بی بی مسجد گلی، بیلیلیس روڈ ہوڑہ نے آئی ایس سی کے امتحان میں 90.25فیصد نمبر حاصل کرکے اپنے والدین اور قوم و ملت کا نام روشن کیا۔ علقمہ ہوڑہ...

Source: akhbarmashriq
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn