روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک روس کے ساتھ احترام کے ساتھ پیش آئیں تو مزید جنگیں نہیں ہوں گی۔ روسی صدر نے ان دعوؤں کو بھی مسترد کیا کہ روس کسی اور یورپی ملک پر حملے کا ارادہ رکھتا ہے۔ روسی صدر نے ان دعوؤں کو فضول قرار دیا۔ تقریباً ساڑھے چار گھنٹے تک جاری رہنے والے ٹیلی ویژن پروگرام میں، بی بی سی کے اسٹیو روزنبرگ نے روسی صدر سے پوچھا کہ کیا نئے ’خصوصی فوجی آپریشن‘ ہوں گے۔ صدر پوتن نے کہا کہ ’اگر آپ ہمارے ساتھ احترام کے ساتھ پیش آتے ہیں، اگر آپ ہمارے مفادات کا اسی طرح احترام کرتے ہیں، جس طرح ہم نے ہمیشہ آپ کا احترام کرنے کی کوشش کی ہے تو کوئی نیا آپریشن نہیں ہو گا۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ