International

اگلا نمبر کیوبا کا ہے: امریکی سینیٹر لنزے گراہم

اگلا نمبر کیوبا کا ہے: امریکی سینیٹر لنزے گراہم

امریکا کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ اگلا نمبر کیوبا کا ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملوں کے بعد کیوبا کو اگلے ہدف کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمیونسٹ آمریت جلد ختم ہو جائے گی اور ان کے دن گنے جا چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سب مادورو کے بارے میں بات کر رہے تھے، لیکن صدر ٹرمپ نے اسے جیل میں ڈال دیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments