International

افسوس برطانیہ کے ساتھ تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے: صدر ٹرمپ

افسوس برطانیہ کے ساتھ تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ برطانیہ کے ساتھ امریکا کے تعلقات پہلے جیسے مضبوط نہیں رہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ سے متعلق کہا کہ امریکا کو لڑائی کے لیے برطانیہ کی ضرورت نہیں تھی اور برطانیہ کے تعاون نہ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ان کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر کو امریکی حکومت کی مدد کرنی چاہیے تھی۔ انہوں نےکہا کہ فرانس بہت اچھا ہے، لیکن برطانیہ دیگر ممالک سے بہت مختلف رویہ رکھتا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments