Activities

ادارہ اولڈ مسک مکتب اردو پرائمری اسکول میں کمپوٹر کلاس کا افتتاح

ادارہ اولڈ مسک مکتب اردو پرائمری اسکول میں کمپوٹر کلاس کا افتتاح

گذشتہ 23جولائی بروز منگل کو جگتدل پرانی مسجد کا معروف ادارہ اولڈ مسک مکتب اردو پرائمری اسکول میں گارجین میٹنگ و کمپوٹر کلاس کا افتتاح کیا گیا ۔ جس میں کثیر تعداد میں خواتین گارجین نے شرکت کیں۔ تصویر میں اسکول کی استانی نسرین بانو تعلیم کی فروغ پر خطاب کرتے ہوئے، نیزسینئر استانی ریشما ں خاتون اور اسکول ہیڈ ٹیچر جبّار علی دیکھے جا سکتے ہیں

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments