Activities

مدرسہ اسلامیہ پرائمری اسکول میں جشن اِساتذہ

مدرسہ اسلامیہ پرائمری اسکول میں جشن اِساتذہ

مورخہ ۵سِتمبرکو مدرسہ اسلامیہ پرائمری اسکول ‘ کاشی پور میں جشن یوم استا تذہ منا یا گیا ۔ اس مبارک موقع پر ٹیچر انچا رج ما سٹرخورشیدعالم و ماسٹرشوکت علی صدیقی نے تقریریں کیںاور بتا یاکہ سروپلی ڈاکٹررا دھا کرشسن کی یادمیں۵سِتمبر ۲۶۹۱ سے ہر سال اُن کے جنم دن کے موقہ پر یوم اسا تذہ منایا جا تا ہے ۔ تا کے اساتزہ کے علمی خدمات کو یاد کیا جا سکے اور اُن کی حوصلہ افزائی کی جا سک ۔اساتذہ کرام قوم کے ننھے پودوں کی آبیاری کرانہیں تنا ور درخت بنانے میں ایما ندارانہ کوشش کرتے ہیں ، اساتذہ کو چاہئیے کہ بچوں کو پڑھانے وتر بیت دینے میں گہری دلچسپی کا مظاہرہ کریں۔ اسکولی بچوں کے علا وہ ماسٹر محمد نورعالم، ماسٹرجہانگیر عالم ، ماسٹر نوشاد عالم ،ماسٹرساجد اسلم، ماسٹر جہانگیرعالم اورماسٹر محمد ممتاز صاحبا ن نے شر کت کی

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments