برطانیہ کے میری ٹائم مانیٹر کے مطابق آبنائے ہرمز کے قریب ایک کنٹینر جہاز کو ایک نامعلوم پروجیکٹائل نے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ واقعہ متحدہ عرب امارات کے ساحل سے 46 کلومیٹر (25 سمندری میل) کے فاصلے پر پیش آیا۔ جہاز کے کپتان نے بتایا ہے کہ جہاز کو نقصان پہنچا ہے تاہم تمام عملہ محفوظ ہے۔ تاحال نقصان کی نوعیت کے بارے میں تفصیلات معلوم نہیں ہو سکیں اور برطانوی حکام اس واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ برطانوی بحری امور کے ادارے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز نے علاقے سے گزرنے والے تمام جہازوں کو ’محتاط رہ کر سفر کرنے‘ کی ہدایت دی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں قرارداد منظور
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ